@china.girls.s: #少萝 #双马尾 #甜妹 #纯欲 #前日 #艺术 #反差 #可爱 #fyp

Girls
Girls
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 28 July 2024 16:07:31 GMT
2833
63
3
19

Music

Download

Comments

bammetje65
Bammetje :
🤪🤪🤪🤪🤪 pretty girl
2024-07-30 16:26:43
0
bammetje65
Bammetje :
🤩🤩🤩 very beautiful girl 🥰🥰🥰
2024-07-29 19:28:41
0
To see more videos from user @china.girls.s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ہے جب آپ کسی کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسان دل پر پتھر رکھ کر رو کر اور خود کو یہ سمجھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے کہ اب بس اب دوبارہ اس راستے پر نہیں چلنا۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جیسے ہی وہ آخری الوداع ختم ہوتی ہے، دل وہیں سے دوباره دھڑکنا شروع کر دیتا ہے جہاں سے کہانی شروع ہوئی تھی۔ دکھ اس بات کا ہے کہ کیا اس کو وہ سب بھول گیا جب ہم پہلی بار ملے تھے جب اس نے مجھے چاہا تھا جب اس نے میرے لیے اس دنیا تک کو چھوڑ دینے کی قسم کھائی تھی۔۔۔ اس کو وہ سب لمحات کیوں نہیں یاد جو اس نے میرے سائے میں گزارے تھے۔۔ اس کو وہ وقت کیوں نہیں یاد جب اس کے ساتھ کوئی نہیں تھا لیکن میں اس کے ساتھ کھڑی تھی 🥺  صحیح بات ہے جس نے زیادہ محبت کی ہو تکلیف اسی کو ہوتی ہے محبت یاد اسی کو رہتی ہے تڑپتا دن رات وہی ہے جس نے صرف وقت گزارا ہو وہ تو دنیا میں مگن ہو جاتا ہے مصروف ہو جاتا ہے آگے بڑھ جاتا ہے۔۔۔ مگر ایک حوصلہ اس بات کا ضرور ہے کہ
محبت میں سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ہے جب آپ کسی کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسان دل پر پتھر رکھ کر رو کر اور خود کو یہ سمجھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے کہ اب بس اب دوبارہ اس راستے پر نہیں چلنا۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جیسے ہی وہ آخری الوداع ختم ہوتی ہے، دل وہیں سے دوباره دھڑکنا شروع کر دیتا ہے جہاں سے کہانی شروع ہوئی تھی۔ دکھ اس بات کا ہے کہ کیا اس کو وہ سب بھول گیا جب ہم پہلی بار ملے تھے جب اس نے مجھے چاہا تھا جب اس نے میرے لیے اس دنیا تک کو چھوڑ دینے کی قسم کھائی تھی۔۔۔ اس کو وہ سب لمحات کیوں نہیں یاد جو اس نے میرے سائے میں گزارے تھے۔۔ اس کو وہ وقت کیوں نہیں یاد جب اس کے ساتھ کوئی نہیں تھا لیکن میں اس کے ساتھ کھڑی تھی 🥺 صحیح بات ہے جس نے زیادہ محبت کی ہو تکلیف اسی کو ہوتی ہے محبت یاد اسی کو رہتی ہے تڑپتا دن رات وہی ہے جس نے صرف وقت گزارا ہو وہ تو دنیا میں مگن ہو جاتا ہے مصروف ہو جاتا ہے آگے بڑھ جاتا ہے۔۔۔ مگر ایک حوصلہ اس بات کا ضرور ہے کہ "مکافات عمل اٹل ہے"۔ آج جسے مجھ پر رحم نہیں آتا ، مجھے تڑپتا اور سسکتا دیکھ کر بھی سکون سے سوتا ہے، جب وہ خود اس دور سے گزرے گا تو وہ میری تڑپ کو محسوس کر سکے گا۔۔۔یہ کوئی بددعا نہیں ہے بلکہ اس دنیا کی حقیقت ہے کہ مکافات عمل اسی دنیا میں ہوتا ہے۔۔۔ ہو سکتا ہے کل کو ساری دنیا چھوڑ جائے اور میری محبت یاد آئے لیکن پھر کچھ نہ بدل سکے گا کیونکہ مجھے تو برباد کر ہی دیا ہے۔۔۔میرے ساتھ اور میری محبت کی بجائے اپنے گناہ اور اپنے غرور کو تو چن ہی لیا ہے، بعد میں وہ خود بھی چاہے تو سب ٹھیک نہیں کر سکے گا۔۔۔اور تب پچھتانا بھی کسی کام کا نہیں ہوگا🥺💔

About