@janiwrites1432: لڑکی ہو اگر اپ میں ہمت نہیں ہوتی نا تو کسی ماں کے بیٹے کے ساتھ اس کا جذبات کے ساتھ مت کھیلا کرو اپ کے دو منٹ کے ٹائم پاس کے چکر میں اس کی زندگی تباہ ہو سکتی ہے خراب ہو سکتی ہے وہاں ہر روتی رہتی ہے اپنے بیٹے کی حالت دیکھ کر جب وہ کسی لڑکی کے پیچھے خود کی حالت کو بگاڑ لیتا ہے خود کو بھول جاتا ہے فیملی کو بھول جاتا ہے وہ نشے میں لگ جاتا ہے تو پلیز میری اپ سے ریکویسٹ ہے ہر کوئی لڑکا یا لڑکی ہے کسی کے جذبات کے ساتھ مت کھیلیں اگر کسی سے محبت کرنی ہے تو دل سے کریں جیسے اس کی ماں روتی ہے نا ایسے ہی جب اپ پر پڑے گی تو اپ اپنی ماں کو روتا ہوا دیکھ نہیں سکو گے ایک بات میری یاد رکھنا کسی کے ساتھ تھک کر کر اگر اپ شکی رہ سکتے ہو یہ غلط ہے کل کو جب باپ کے بیٹے یہ بھائی کے ساتھ گزرے گی تب اپ کو اس کا اندازہ ہوگا اور ماں کی دعا بد دعاؤں سے بچو #jani #urdupoetry #officialtiktok #standwithkashmir #trending #youpage #foryou #deeplines @TiktokPakistanOfficial @tiktok creators @Ali_Hyderabadi ❤️ @J M 🥀