@3am_3ditz: میں ایک دیکھ ہوں جو جھیلا نہیں گیا کسی سے میں ایک بات ہوں جو کہتے کہتے رُک گیا کوئی میں ایک خواب ہوں جو دیکھتے دیکھتے نیند سے اُٹھ گیا کوئی میں ایک اُمید ہوں جو خود ہے بس ہے میں ایک یاد ہوں جو خود میں مبتلا ہے ☺️💔 #foryou #foryoupage #sad #fake #editz #broken #viral