@fourseason.pk: جب انسان اندر سے ٹوٹ جائے تو پھر اپنا وجود اس کو ایک بوجھ لگتا ہے، رفتہ رفتہ اس کی زندگی اور لوگوں میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے خالی پن اور تنہائی اس کو جکڑ لیتی ہے یوں جیسے اس کی بدن سے روح چھینی گئ ہو اور وہ ایک لاش کی طرح گھوم پھر رہا ہو ۔ 🙂💔