@rj_typist2: اور میرا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جن کے سر چو بیس گھنٹے ؟ کرتے رہتے ہیں، سوتے ہیں تو کچھ تو کچھ سکون میسر آتا ۔ تا ہے اور جیسے ہی آنکھ کھولتے ہیں تو ساتھ ہی یہ سر درد پھر سے شروع ہو جاتا ہے، جب کوئی پوچھے کیسے ہو تو یہ بتاتے ہوئے بھی شرم آتی ہے کہ سر میں درد ہے، آخر کتنی دفعہ بتائیں ؟ اور کب کب ؟ تو ہاں یہ درد سر جھیلنے والے کچھ بھی جھیل سکتے ہیں ، اور پتا نہیں ہمیں کتنی اذیتیں ہوتی ہیں جن کو ہم نے سر درد کا نام دیا ہوتا ہے ۔
yaqeen nahi ha kiya apny Allah par wo tu sab kuch kar skta ha or yaqeen karo karta bi ha bas yaqeen rakhna
2024-08-03 06:36:03
0
kingsman :
اور پھر اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ تیرا رب بھولنے والا نہیں ہے اور وہ آزمائش اپنے پسندیدہ بندوں پر بھیجتا ہے تاکہ وہ انکے اور قریب ہوجاۓ اور اپنے رب کو پکارے
2024-08-03 14:22:36
1
17 September 2002 🇹🇷 :
ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں 🙃💔
2024-08-03 19:32:09
0
سیاہ_ بخت :
ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں
کوئی وظیفہ کوئی بھی آیات کوئی دلاسہ یا دم نہیں ہے یہ عمر جیسے ٹوٹے جوتے میں ریت پتھر سی چبھ رہی ہے کہ اور کتنا گھسیٹنا ہے مزید پیروں میں دم نہیں
2024-08-03 07:57:08
0
Muhammad Ahmed :
Allah
hum bi ise waqat me hn
2024-08-02 15:41:03
0
To see more videos from user @rj_typist2, please go to the Tikwm
homepage.