@raheelasifkhan: بالاکوٹ دریائے کنہار میں شدید ترین طغیانی ،سیلابی صورتحال لیکن اس وقت بھی درجنوں لوگ دریائے کنہار میں بہہ جانے والی لکڑی کو پکڑنے میں مشغول سیلابی ریلے اپنے ساتھ جنگلات کا کٹائو کرتے ہوئے پورے پورے درخت اکھاڑ کر لے جاتے ہیں ،ان درختوں کو پکڑنے کی کوشش میں لوگ دریاؤں کا رخ کرتے ہیں اور کئی دفعہ ان سلابی ریلوں میں پھنس جاتے ہیں اور بعض اوقات اپنی جان سے بھی ہاتھ دھونا پڑتا ہے فارسٹ ڈیپارٹمنٹ ضلعی انتظامیہ ،اور بالاکوٹ پولیس فوری نوٹس لے دریا میں جان بوجھ کر بہہ جانا شہادت نہیں خودکشی ہے Mansehra Police Deputy Commissioner Mansehra