@ahscomrade: خیبر: صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین کی امیر حمزہ خان شینواری کے مزار پر حاضری، صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے حمزہ بابا کی آخری آرامگاہ پر فاتحہ خوانی اور انکے بلند درجات کیلئے دعا کی۔ مرکزی سالار ملک فقیر علی، صوبائی سالار شاکراللہ شینواری، ضلعی صدر شاہ حسین شینواری ضلعی سالار فضل الرحمن آفریدی اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔ #ANPPakhtunkhwa | #ANPKhyber