@wa.iee: #بداية_شهر_جديد #يوم_جديد #اغسطس #ستوريات #كتابات #عبارات #اقتباسات #كتاباتي #اذكار #ترند #اكسبلور #فولو

وعي
وعي
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 31 July 2024 20:18:28 GMT
2449
73
0
27

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wa.iee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ٹیکرز، اسلام آباد جےیوآئی، میڈیا  17 جولائی 2024 جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق سنیٹر ہدایت اللہ کے اہل خانہ سے تعزیت  مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ  باجوڑ میں حالیہ بم دھماکے میں شہید ہونے والے سابق سنیٹر ہدایت اللہ کے اہل خانہ سے تعزیت کی  مولانا فضل الرحمان نے مرحوم کے اہل خانہ اور بھائی ڈاکٹر عنایت سے اظہار افسوس کیا  دعاء ہے کہ اللہ کریم ہدایت اللہ شہید کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے،مولانا فضل الرحمان  اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعاء کرتا ہوں،مولانا فضل الرحمان  پورے ملک اور بالخصوص صوبہ خیبر پختونخواہ میں عوام کے جان ومال کا کوئی پرسان حال نہیں،مولانا فضل الرحمان  دہش_ت گرد ی کے خلاف آپریشن کے نام عوام کی زندگی اجیرن بنادی جاتی ہے لیکن دہش_ت گردی مسلسل بڑھتی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمان  وفد میں مولانا عبدالغفور حیدری ایم این اے، سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مفتی روزی خان، مولانا اسجد محمود اور مفتی ابرار ہمراہ تھے ۔

About