@caption_master121: 💞تم🦋 💞میں🦋 💞محبت🦋 💞اور عشق🦋 💞اک مسکراہٹ🦋 💞بہت سارے اشک🦋 💞یہی تو ہے قصہ الفت🦋 💞بس درد ہی تو ہیں تقدیر🦋 💞بس اذیتوں کے ہی قصے ہیں🦋 💞محبت میں سکون کب میسر ہے🦋 💞محبت میں بس اک اذیت مسلسل ہے🦋 💞محبت ہر وقت ایک نیا امتحان لیتی ہے🦋 💞محبت خواب نہیں لیتی بس جان لیتی ہے🦋 💞محبت یوں تو ایک عبادت بھی ہے بندگی بھی🦋 💞محبت موت جیسی ہے بیشک پر ہے یہ زندگی بھی🦋 💞محبت اک احساس ہے جو محض پاک دل کا ہے🦋 💞محبت آسان نہیں ذرا یہ کام مشکل کا ہے🦋 💞محبت بنا بھی دیتی مٹاتی بھی ہے🦋 💞محبت اکثر بہت رلاتی بھی ہے🦋 💞محبت محض احساس نہیں🦋 💞محبت بغاوت بھی ہے🦋 💞ابس بہت سے اشک🦋 💞ایک مسکراہٹ🦋 💞اور عشق🦋تم🌹 💞میں🦋 💞محبت🦋 💞اور عشق🦋 💞اک مسکراہٹ🦋 💞بہت سارے اشک🦋 💞یہی تو ہے قصہ الفت🦋 💞بس درد ہی تو ہیں تقدیر🦋 💞بس اذیتوں کے ہی قصے ہیں🦋 💞محبت میں سکون کب میسر ہے🦋 💞محبت میں بس اک اذیت مسلسل ہے🦋 💞محبت ہر وقت ایک نیا امتحان لیتی ہے🦋 💞محبت خواب نہیں لیتی بس جان لیتی ہے🦋 💞محبت یوں تو ایک عبادت بھی ہے بندگی بھی🦋 💞محبت موت جیسی ہے بیشک پر ہے یہ زندگی بھی🦋 💞محبت اک احساس ہے جو محض پاک دل کا ہے🦋 💞محبت آسان نہیں ذرا یہ کام مشکل کا ہے🦋 💞محبت بنا بھی دیتی مٹاتی بھی ہے🦋 💞محبت اکثر بہت رلاتی بھی ہے🦋 💞محبت محض احساس نہیں🦋 💞محبت بغاوت بھی ہے🦋 💞ابس بہت سے اشک🦋 💞ایک مسکراہٹ🦋 💞اور عشق🦋تم🌹 کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!🌈❤ تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں🌈❤ اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا🌈❤ اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا🌈❤ اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا🌈❤ اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا🌈❤ اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا🌈❤ اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا🌈❤ اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا🌈❤ حقیقت میں ، افسانہ سا🌈❤ کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا🌈❤ بس اِک بہانا ، اچھّا سا🌈❤ جیون کا ، ایسا ساتھی ہے🌈❤ جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں🌈❤ کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!🌈❤ تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں🌈❤ کبھی پوچھ کر دیکھ ہم سے اپنی یادوں کا عالم🥺 ساری رات ستاروں سے تیرا ذکر کیا کرتے ہیں😫 تیری سوچوں میں شاید ہمارا گماں تک نہ ہو😭 ہم ھر سانس کی ابتدا تیرے نام سے کیا کرتے ھیں❤ شب ہجراں اور روگ پسند ہیں🌎 یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں😫 تم بھی اگر اداس ہو تو آ جاؤ😫 مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں🥺 بڑا عشق عشق توں کردا ہیں❤ کدی عشق دا گنجل کھول تے سہی😫 تینو مٹی وچ نا رول ڈیوے🥺 کدی پیار دے دو بول بول تے سہی🌎 سکھ گھٹ تے درد ہزاراں ہن😫 کدی عشق نو تکڑی تول تاں سہی❤ تیڈے ہسدی انکھ وی رو جا وے 🌈 کدی سانوں اندروں پھول تے سہی❤ جس کو تم چاہو وہ"محبت"🤗 اور جو تمہیں چاہے، اس کا کیا ؟😢 جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں🥺 اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟😖 جس کے لیے تم روۓ، وہ "محبت"😩 اور جو تمہارے لیے رویا، اس کا کیا ؟😔 جانے اُس شخص کو ، یہ کیسا ھنر آتا ھے🤌🏻 رات ھوتی ھے تو ، آنکھوں میں اُتر آتا ھے👀 ایسا تتلی سا وہ نازک ھے کہ چُھو لینے سے🦋 رنگ اُس کا ، میرے ھاتھوں پہ اُتر آتا ھے🥀 فاصلہ سات سمندر سے زیادہ ھے ،🙁 دِل تو مِلنے کے تصّور سے ھی بَھر آتا ھے❤️ دن سےڈرتےہیں سیاہ رات میں رہنےوالے😢 سہمے سہمے ہوئے گم ذات میں رہنے والے🥺 ہم نہ آ ئیں گے تر ے دام میں شاطر دنیا😩 اپنے قد اپنی ہی اوقا ت میں رہنے والے😖 ذندگی ہم سےنہ منہ پھیر ترے اپنے ہیں🤌🏻 تیرےقدموں کےمضافات میں رہنےوالے🍂 ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں🍂 کچھ دنوں تم نے بھی ہم سے محبت کی تھی🥺 نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی تم کو🤌🏻 ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی😩 عشق تو آتا ہے مجھے!!اگر کروں تو کمال کردوں🥺 مگر وہ بن کے ملے محرم تو عشق بے مثال کردوں🤌🏻 یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم🤌🏻 لیکن یہ کیا کہ شہر ترا چھوڑ جائیں ہم🍂 مدت ہوئی ہے کوئے بتاں کی طرف گئے🦋 آوارگی سے دل کو کہاں تک بچائیں ہم😫 شاید بہ قید زیست یہ ساعت نہ آ سکے✨ تم داستان شوق سنو اور سنائیں ہم🖤 بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضا❣️ تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم🙌🏻 اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے💔 جالبؔ چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم💝 ہـــر کھـــو جانـــے والا شخـــص، اس باتــــؔـــ کـــا مستحـــق نہیـــں ہـــوتا، کـــہ اســـے خـــسارہ لکھـــا جائـــے°🖤🙌🏻 _𝗠𝗻 𝗞𝗼𝗻 𝗛𝘂𝗻..🗣️_ > مــیں وہ دل ہــوں جسـے تــوڑا گیــا💜 > مــیں وہ ہــاتھــ تھــا جسـے چھــوڑا گیــا💜 > مــیں وہ آنکھــ ہــوں جسـے نـم کیــا ہــزاروں نــے💜 > مــیں وہ بــال ہــوں جسـے نـوچـا میــرے پیــاروں نــے💜 > مــیں وہ کـان جـس مــیں آواز آتـی نہیــں💜 > میــں وہ ہــوں جـس کـا کــوئ سـاتھــی نہیــں💜 > مــیں وہ لبـــــ ہــوں جسـے وقتـــــ پــر بــولا نہیــں گیـا💜 > مــیں وہ راز ہــوں جسـے ابــــ تکـــــ کھــولا نہیــں گیــا💜 🥀🍂🌺🥺