@ali_hun_ywar1: *تم وہ عورت ہو*❤️ جسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا👀 تم وہ عورت ہو❤️ جس کے حُسن کو تشبیہ دینے کے لئے👀 خالقِ کائنات نے❤️ چاند👀 تارے👀 پھول👀 خوشبو👀 جگنو👀 اور👀 آگ کو تخلیق کیا❤️ دنیا کے ہر مذہب کا انسان👀 تمہاری خاطر❤️ اپنے اپنے خدا کے سامنے اپنا ماتھا رگڑتا ہے👀 تمہاری آرائش کے لئے انسان نے❤️ پہاڑ کھود کر سونا نکالا👀 اور تمہارے لباس کے لئے❤️ ریشم کے کیڑے تک سے ریشم حاصل کی گئی👀 ریت سے شیشہ اور پھر اُس شیشے سے❤️ تمہاری کلائی کے واسطے چوڑی تیار کی گئی👀 تمہارے لئے پُھولوں کے باغات لگائے گئے❤️ اور پھر اُن باغات کے سب سے خوبصورت پھول👀 تمہارے بالوں میں سجانے کے واسطے چُنے گئے❤️ شاعروں نے تمہاری شان میں دیوان لکھے👀 ادیبوں نے تمہاری ذات پر لکھ لکھ کر❤️ دنیا جہاں کی لائیبریریاں بھر دی👀 فقط تم سے ہر انسان کی تکمیل ممکن ہے❤️ #ali_hun_ywar1 #onemillionaudition #unfrezzmyaccount #couple #goviral #foryoupage #fypシ #fypシ゚viral #foryou @Ali 🫀 Ki 🤗 Hun 🫂 Ywr 🔐

Jahil😭Hun😂Ywar😭
Jahil😭Hun😂Ywar😭
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 August 2024 12:25:37 GMT
1075
63
3
13

Music

Download

Comments

zainabnawaz61
𝙕 𝙔 𝙉 𝘽🦋🖇 :
💞
2024-08-06 20:22:21
0
sawera.012
سویرا 🌍🔐 :
🥰🥰🥰
2024-08-05 06:18:16
0
khan_zada_876
ɪᷟ♥️𝄟𝑺𝑨𝑳𝑨𝑹 𝑺𝑯𝑨𝐇༏⃝⃚🖤 :
🖤
2024-08-01 16:34:58
0
To see more videos from user @ali_hun_ywar1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About