@deep_life: #____روح من🌸🪶 رات کتنی افسردہ ہوتی ہے ناں بالخصوص اس وقت جب آپ کچھ ایسا کھو دیتے ہیں جس کی آپ کو عادت ہو رات کے اس پہر ہر طرف سناٹا اور مکمل خاموشی ہے میں تسلی سے تمہیں سوچ رہی ہوں۔ کے ایک وجود کے دور ہونے سے اتنی "بے رونقی"؟ اتنا "سناٹا" ؟کسی چیز میں دلچسپی نہیں رہی ،محبوب کے لہجے سے ملنے والی تسکین اسکا آپکے ساتھ ہونے کا احساس محبت ہے۔اب تو بے رونق صبح، اداس شامیں، غمگین راتیں غرض بس ایک نام کی زندگی ہے.🙃🥀 #tiktokteemunfreezmyacont #growtomyacontplz #foryoupageofficiall #deep_life