@malakjani6: 5 اگست بروز سوموار پوری دنیا عمران خان کی پکار پر پاکستانی عوام کی للکار سنے گی پاکستان کے مقبول ترین لیڈر اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جھوٹے کیسز میں گرفتاری کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی عوام کی جانب سے صوابی کے مقام پر تاریخی جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے#unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #flower #viralvideo #tiktok #tam #foryou #plzzz_saport_me #foryoupage #fyp @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL @👑 KOHAT KING 👑