@shujaa_mir_90: آج محمّد فاروق پٹنی بھائی شہید کی برسی ہے تمام ساتھیوں سے التماس ہے کے فاروق بھائی سمیت تحریک کے تمام شہدائے حق کیلئے ایک مرتبہ سورہٴ اخلاص سورہٴ الفاتحہ پڑھ کر ایصالِ ثواب کیجیے 🙏🏻 @AltafHussain_90 #Salute2MuhajirMartyrs
حریت پسند شھید مہاجر قومی ہیرو فاروق پٹنی بھائی آپکی عظمت کو عقیدت سے سلام پیش کرتا ہوں
2024-08-02 01:37:36
1
IMRAN SIDDIQUI :
اللہ تعالیٰ
ناصر حسین شہید عارف حسین شہید سمیت
تحریک کے تمام شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
شہیدوں کی قربانیوں کے صدقے الطاف بھائی کو کامیابی عطا فرمائے آمین
2024-08-02 09:48:40
1
ALI MUHUMMAD :
💝💝💝💝💝💝 miss you karachi muhajir hero
2024-08-02 00:17:10
1
To see more videos from user @shujaa_mir_90, please go to the Tikwm
homepage.