@ayatfatimaofficial: وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے ہمیشہ محبت کی مار مارتا ہے مجھے میں اس کا لمحہ موجود ہوں مگر وہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے ۔ ۔ #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo #standwithkashmir #tiktokpk #viewsproblem #foryoupage #support