@funnyfridays1: #funnyfridays#follower#formore

FunnyFridays1
FunnyFridays1
Open In TikTok:
Region: US
Friday 02 August 2024 13:17:22 GMT
6028
24
1
0

Music

Download

Comments

secretrichsociety
Mike :
You are wouldn’t want to be around you your bad luck
2024-08-30 03:06:31
0
To see more videos from user @funnyfridays1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماشاءاللہ ❤️ یہ میرا چھوٹا بھائی خزیمہ ہے، جس کی عمر ابھی صرف 12 سال ہے۔ الحمدللہ، اس کا حفظِ قرآن مکمل ہونے والا ہے اور ان شاء اللہ اگلے دو چار دنوں میں یہ عظیم سعادت مکمل ہو جائے گی۔ ❤️ آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ میرے چھوٹے بھائی خزیمہ کے لیے دعا کیجیے گا کہ اللہ تعالیٰ اس کے سینے میں قرآنِ پاک کو ہمیشہ محفوظ رکھے، اسے قرآن پر عمل کرنے والا بنائے اور دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲 اور اگر آپ میں سے کسی کو معلوم نہیں تو میں بتاتا چلوں کہ الحمدللہ میرے تقریباً تمام بھائی حافظِ قرآن ہیں۔ میرے والد صاحب، میں خود، میرا بڑا شادی شدہ بھائی، میرا چھوٹا بھائی احمد، اور اب خزیمہ بھی حافظِ قرآن بننے جا رہا ہے۔ جبکہ خزیمہ سے چھوٹا شاہ فہد بھی الحمدللہ حفظِ قرآن کر رہا ہے۔ صرف میرے سب سے چھوٹے بھائی محسن کا حفظ ابھی باقی ہے۔ یہ ہمارے پورے خاندان کے لیے اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا فضل اور بہت بڑی سعادت ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ ہمارے گھر کے تمام حفاظِ قرآن کو قرآنِ پاک کا سچا خادم بنائے، اسے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمارے والدین کے لیے اس اجر کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

About