@yousaf.bacha35: تحریک انصاف اور اسکے سوشل میڈیا کی پیدائش اچھے وقتوں میں چونکہ فوج کے ہی بطن سے ہوئی ہے اسلیے بیانیے کی جنگ میں یہ آج تک فوج کو والد کا درجہ دیتے ہیں اب انہیں لگتا ہے کہ اگر سوشل میڈیا پر کوئی تحریک انصاف کے پروپگنڈے کو کاؤنٹر کرتا ہے تو یہ ضرور ابو جی ہی ہوں گے تحریک انصاف نے مغربی ممالک میں لابنگ فرمز ہائر کر رکھی ہیں جو انکے حق میں پروپگینڈا کرتی ہیں۔ یہ صحافی بھی انہی لابنگ فرم سے جڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے پروپگینڈے کا جواب صرف فوج دے رہی ہے #OperationGoldsmith #phalastin #Balochistan

ستا باچا😢🖕
ستا باچا😢🖕
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 August 2024 15:08:10 GMT
105
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yousaf.bacha35, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About