@mohsin_aesithec_6: کبھی تو جی چاہتا ہے خود کو یوں مار ڈالوں کہ تیرا مان ٹوٹ جائے تو مجھے زندہ دیکھنے کے لیے تڑپے تو میری لحد سے لپٹ کر اتنا روئے کہ وہ اپ اب سے تر ہو جائے میری یادیں تجھے اتنا تڑپائیں کہ تیری نیندیں اڑ جائیں اور تو سکون کی تلاش میں ہر جگہ جائے پرسکون نہ ائے ہاں رلانا چاہتا ہوں تمہیں ایسے کہ تم چیخ چیخ کے مجھے پکارو نہ تمہاری چیخ اسمانوں میں گونجتی سنائی دیں تجھے کسی خوشی سے غرض نہ ہو اور جب جب تم میرے پاس انے کی خواہش کرو اور اپ اتنی ہی تمہاری عمر دراز کرے اور تم اتنا میری یاد میں تڑپے کہ تیرے بعد کوئی بے وفا نہ ہو تجھے اپنے اپ سے نفرت ہو اتنا روئے کہ اشکوں کے ساتھ میری یادیں بھی بہ جائیں ہاں میں موت چاہتا ہوں اور ایسی چاہتا ہوں جس کا سن کر تو لڑ جائے تیرے پیروں کے نیچے سے زمین نکل جائے تیرے اوپر سے اسمان ہٹ جائے اور تیرا مان ٹوٹ جائے کاش اے کاش ایسا ہو جائے🥺#viraltiktok #vewsproblem🥺 #unfreezemyacount #dountunderview #poetry #aesithetic #viralvideo

🥀سیـــاہ بَخـتـــ🥀
🥀سیـــاہ بَخـتـــ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 August 2024 17:06:37 GMT
466
53
2
2

Music

Download

Comments

nomiijoyia313
ᴶᴺ🫀 :
💔
2024-08-02 20:20:17
1
sadafabbas5121472
CH Abbas Mehar(GUJJAR)🇧🇻 :
🥺💔
2024-08-03 18:40:15
0
To see more videos from user @mohsin_aesithec_6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About