@emasirbufrisk:

Ema Friska😘
Ema Friska😘
Open In TikTok:
Region: MT
Friday 02 August 2024 17:07:00 GMT
135
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @emasirbufrisk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس جنہوں نے زہری پر قبضے کے جھوٹے دعوے کیے، آج اپنے بزدل سرمچاروں کی لاشیں اٹھانے سے قاصر ہیں۔ زمینی حقائق اور سیکورٹی فورسز کے تابڑ توڑ حملوں نے بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس کے خواب چکنا چور کر دیے ہیں۔ زہری نہ صرف مکمل طور پر محفوظ ہے بلکہ اس کی حفاظت پر مامور جوانوں نے دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔جنہیں “فتح” کے دعوے دار بنایا گیا، آج ان کی لاشیں میدان میں پڑی ہیں اور انہیں لینے والا بھی کوئی نہیں۔ بھارتی دہشت گردوں کی زہری میں پڑی لاشیں واضح ثبوت ہیں کہ جنگ پروپگنڈوں سے نہیں بلکہ سچائی ہمت حوصلہ دلیری اور حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں۔ آج بھارتی پالتوں دہشت گرد صرف عسکری طور پر ہی نہیں، بلکہاخلاقی اور  بیانیہ کی جنگ میں بھی شکست سے دوچار ہیں۔ زہری نہ صرف مکمل طور پر سیکورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے بلکہ بھارتی پالتوں دہشت گردوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ اس کامیاب کاروائی نے واضح کردیا ہے کہ پاکستانی عوام اور افواج دشمن کی ہر چال کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد، پرعزم اور ہمہ وقت تیار ہیں۔ #Quetta #Gwadar #Balochistan #Turbat #Kalat

About