@lasthope234: میں بے کہنا چاہ رہا تھا کے اگر کسی شخص سے آپ کا دل بھر چکا ہے کسی تعلق میں آپکی تمام تر دلچسپی اور تجسس ختم ہو چکا ہے اور آپ راستہ بدل چکے ہیں تو محض اپنی انا کی تسکین کی خاطر اسے اپنی زندگی کے سٹور روم میں مت رکھیں۔ جب آپ اپنے زندگی میں کسی اور کو جگہ دے چکے ہیں تو پرانی والے مذکورہ شخص کو بے خبری میں مت رکھیں وہ شخص بلادر یغ آپ پر محبت کے خزانے لٹا رہا ہے اسے کسی دھوکے میں رکھنا ظلم عظیم ہے اعلی ظرفی کا مظاہرہ لیجئیے اور ان سے سچ بول کے ہمیشہ کیلئے خدا حافظ کہہ دیں۔🥀❤️ #foryou #foryoupage #viral #trending #fyp #tiktok