@gunah_gaar: میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوۓ چند سالوں سے جو سیکھا ہے وہ ہے خاموش ہو جانا کوئی دل دکھاۓ ، خاموش ہو جاؤ کوئی آپ کے بارے میں غلط بات کرے، خاموش ہو جاؤ رونے کا دل چاہے ، خاموش ہو جاؤ ازیت حدوں کو چھونے لگے ، خاموش ہو جاؤ ماضی کے دکھ دن و رات کے کسی بھی پہر آپ کو رلائیں خاموش ہو جاؤ کوئی آپ کو آپ کی برداشت کی آخری حد تک ستاۓ تب بھی خاموش ہو جاؤ قسم سے آپ کی اس خاموشی کا اجر آپ کو آپ کا رب ایسے عطا کرے گا کہ آپ کی آنکھیں تشکر سے بھیگ جائیں گیں ، آپ کا دل ان شکر کے سجدوں میں ہی کہیں رہ جاۓ گا اور اس لمحے آپ کو احساس ہو گا کہ خاموش ہو جانا کس قدر بہتر ہے گلہ و شکوہ کرنے سے خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیئے کہ ناقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں #foryou #foryoupage