@salarsikandar935: #CapCut #* بے حس لوگ۔۔۔۔ کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا اپنے منفی روئیے کا ۔۔۔ لیکن ایسا نہیں ہوتا ۔۔۔۔ یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کیلئے ہوتے ہیں ۔۔۔🥀 بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے 🖤💯