@akjahmed5400: جب مجھے کوئی عورت بہکاتی تھی تو میں تیری غیر موجودگی تجھے اپنے پاس سمجھتا تھا " اور اپنے آپ کو تیری امانت کے طور پر سنبھال کر رکھ لیتا تھا " مجھے اپنی یہ صفت محبت میں شرک سے بچاتی تھی۔ خیر میں غلط تھا " ! ! 🖤🥀💫😒 #akjahmed5400 #poetry #JerryJutt