@babakijaan336: پیاری گڑیا🌹 🩶یہ پردہ ہر کوئی نہیں کرسکتا رب کی آیتوں کے مطابق ہر کوئی نہیں ڈھل سکتا!😭🖤 لوگوں کے طعنوں کو ہر کوئی نہیں سہہ سکتا💔 رب کیلئے صبر کاجام ہرکوئی نہیں پی سکتا❤️ رب کی چاہت میں خود کو ہر کوئی نہیں چھپا سکتا✨ یاد رکھو اے اسلام کی شہزادیوں🫂💚 قرآن کے مطابق پردہ ہر کوئی نہیں کرسکتا یہ تو صرف وہی عورت کرسکتی ہے جو رب کی محبت کی طالب ہو قرآن سے ملتی جسے راحت ہو❤️ جو بہادر ہوجس میں لوگوں سے لڑجانے کی ہمت ہو جس میں صبر کرنے کی طاقت ہوجو خاص ہو بہت خاص🩵💛