@shabbirkulbari: سوال و جواب کا سیشن (03-اگست-24) ہم واضح کرتے ہیں کہ ریاست نے بلوچ عوام کو اذیت دینے کے لیے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں سڑکیں، شاہراہیں، دکانیں اور بازار بند کر رکھے ہیں۔ ریاستی فورسز نے اہم شاہراہوں پر اشیائے خوردونوش لے جانے والی سینکڑوں گاڑیوں کو روک دیا ہے جو اب خراب ہو رہی ہیں لیکن ریاستی فورسز انہیں گزرنے نہیں دے رہی ہیں۔ علاوہ ازیں گوادر سمیت مکران بھر میں ادویات کی قلت ہے اور گوادر میں پانی کی سپلائی منقطع ہے۔ #GwadarIsUnder Sige #wesupportbalochraajimuchi #بلوچ نیشنل گیدرنگ