@hafizaayesha_: دن گزرتے جائیں گے، شامیں ڈھلتی جائیں گی اور تم اُن چیزوں کو ترک کردو گے جن کی تمہیں عادت ہے، اپنے پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گےاپنے خوابوں سے دستبردار ہوجاؤ گے اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا۔ #foryou #foryoupage #fypシ゚viral #grow #viralvideo #supportmetiktokteam #unfreezemyacount