@mohsin_aesithec_6: سچ کہوں تو مجھے کبھی کبھی تمہاری بہت یاد اتی ہے جب دو محبت کرنے والوں کو دیکھتا ہوں جب دو پرندوں کو ایک ساتھ فضا میں پرواز کرتے دیکھتا ہوں جب سفر میں کھڑکی کے اس پار گزرتے منظر کو دیکھتا ہوں ہم بھی تو ایسے ہی تھے نا ہمیشہ ایک ساتھ اور تم خود کہتی تھی کہ ہم ہمیشہ ساتھ رہیں گے اور جب ان سب کو ایک ساتھ دیکھتا ہوں تو بے اختیار دل پر ہاتھ جاتا ہے تمہارے کہے لفظ یاد اتے ہیں کہ تم ہم کبھی جدا نہیں ہوں گے تو کچھ بے مول انسو اپنا کام دکھا جاتے ہیں اور ایک بار پھر سب مل کر میری توجہ تم تک کھینچتے ہیں اور میری تمام سوچے گھوم پھر کر تم پر اور تمہارے کہے پر لفظ کو یاد کرنے پر منجمند ہو جاتی ہیں سانس مدھم محسوس ہوتی ہے انکھوں نم ہو جاتی ہیں تو میں بھولنا ناممکن ہے یار ہم سنو ہاں اج بھی مجھے تم بہت یاد اتی ہو🙁#viraltiktok #vewsproblem🥺 #unfreezemyacount #dountunderview #poetry #aesithetic #viralvideo

🥀سیـــاہ بَخـتـــ🥀
🥀سیـــاہ بَخـتـــ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 August 2024 03:10:30 GMT
336
46
2
2

Music

Download

Comments

chudharyhamza786
🥀H A M Z A🌙 :
🙂
2024-08-07 05:36:20
0
user113663444012784
user113663444012784 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2024-08-07 04:16:27
0
To see more videos from user @mohsin_aesithec_6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About