@mohsin_aesithec_6: جب میں ہسپتال میں اپنی اخری سانسیں لے رہا ہوں تو اچانک سے میرے موبائل پر کال ائے اور کال اٹینڈ کرنے کے لیے جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے تو اگے سے وہ بس اتنا کہے کہ میں تم سے اونٹ سنو اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں پھر جب وہ کال پر مسلسل ہیلو کہے تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منتقل کر دے کہ اور پھر اسے میری قبر پر تب sory he is no more جا کے ملے جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں کمر جھک گئی ہو انکھیں کمزور ہو گئی ہوں اور ہاتھ میں سہارے کے لیے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ سنو میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی ہاں عشق کرتی ہوں مجھے معاف کر دو اور میں خاموشی کی زنجیریں میں قید اسے جواب تک نہ دے سکوں🙁#viralvideo #aesithetic #poetry #dountunderview #unfreezemyacount #vewsproblem🥺 #viralvideo

🥀سیـــاہ بَخـتـــ🥀
🥀سیـــاہ بَخـتـــ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 August 2024 15:21:32 GMT
358
64
1
1

Music

Download

Comments

asifmalik11125
asifmalik :
deep lines 💔💔
2024-08-07 16:49:36
0
To see more videos from user @mohsin_aesithec_6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About