faislabad ki galio ki dawai buy karnay c parhaiz karain
2024-08-09 05:17:11
1
Kashif Ali :
ہم سب ڈاکٹروں کو تو نہیں بولتے لیکن میچورٹی ایسے ڈاکٹروں کی ہی ہے جو کمپنیوں سے کمیشن کھاتے ہیں جنرک نیم لکھنے کی بجائے برینڈ نیم لکھ کر دیتے ہیں اور پھر ان سے کمیشن کھاتے ہیں
2024-08-08 14:22:41
1
Kashif Ali :
اور میدان میں ا کر مقابلہ کرو لیکن وہ یہ کام نہیں کر رہا بس ٹک ٹاک کے اوپر ویڈیو ہی بنا رہا ہے اگر وہ میدان میں اتا ہے تو اس کو بھی پتہ ہے ان کی گاڑیوں کا پٹرول گھروں کا خرچہ اور بجلی کے بل بند ہو گے
2024-08-08 14:21:38
1
Kashif Ali :
برادر ایک ڈاکٹر ہے جو گلی کی نکر پر بیٹھتا ہے وہ ہر روز اپ کے خلاف ایک ویڈیو بھی ڈال دیتا ہے میں نے کل اس کو بتایا ہے کہ اپ کو بھائی نے چیلنج دیا ہوا ہے اپ اس چیلنج کو ایکسیپٹ کرو
2024-08-08 14:18:45
1
To see more videos from user @sastidawai, please go to the Tikwm
homepage.