The last True Muslim scholar of our Era Dr Israr Ahmed ❤️
2024-08-09 15:50:32
709
Muhammad Rafay :
:میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
jab ruko mai imam chala jaye tu ap namaz k liay poucho tab kesy surah fatiha prho gy?
2024-08-09 11:41:59
154
Shahزیب.Maلik246💯✅️ :
💯Great Scholar DR Israr Ahmed sahb💙🥰
2024-08-09 09:08:01
257
SA :
May Allah rest his soul in peace
2024-08-09 14:49:35
46
LALA NASEER :
جب قرآن پڑھا جائے تو غور سے سنا جائے اس کے اگے والی ایتیں پڑھو اور یہ ایت کفار مکہ کے لیے تھی جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قران پڑھا کرتے تھے تو کفار شور کیا کرتے تھے اس وقت یہ ایت نازل ہوئی تھی کہ جب قران پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
2026-02-01 10:47:22
8
𝘾𝙝𝙤𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮 ✨🫶 :
✨🌸حضرت محمّد ﷺ🌸💕
2024-08-09 15:53:06
29
꧁༒☬ÂĹPH𝓜Å ÛŚ𝓜ÁÑ☬༒꧂ :
ma bhi esy hi nimaz parhta hun jesy ustad muhtaram parhty han
2024-08-09 10:31:44
76
Abdullah Bin Khalid :
✨❤️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤️✨
2024-08-10 18:00:01
19
️ :
Hum kis islam ko follow krty rahy hayn💔
2024-08-09 14:57:42
14
Muhammad Mohsin866 :
ab Kya kre ya he suna hy or sikha tha abi tk k Jb Imam perh rha ho to hma Perna ki zarurat ni hy
2024-08-10 00:57:15
13
Waqas Shaheen :
shukr alhmdolillah ahlhadis
2024-08-10 18:17:45
8
nadeem abbas 3377 :
Mashallah great knowledge
2024-08-09 10:31:54
56
@Hassan Rajpoot 007 :
❤️🌹💖حضرت محمّد ﷺ
2024-08-10 06:25:05
9
Muhammad Umair :
DUROOD PAK S.A.W🥰🥰🥰
2024-08-10 04:18:29
17
khurram :
JazakAllah ❤
2024-08-10 02:07:09
6
Ahbab Malik 🇵🇰 ❣️ 🇦🇪 :
Allah grant him Janat al firdous ameeen
2024-08-09 17:33:05
17
Muhammad Arslan :
my favorite dr israr ahmad sahb Allah pak mghfrt frmaye
2024-08-10 16:18:12
26
Ali warriach :
yarr great scholar💗
2024-08-10 11:11:22
7
To see more videos from user @muslim_man998, please go to the Tikwm
homepage.