@aesthetictalha4: سکون قلب..!! میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھا ہوں یا چار سو لوگوں کی بھیڑ میں گم ہوں..!! میرے خیالات کی سوئیاں ہر وقت آپ کی سوچ کے ہندسوں میں اٹکی رہتی ہیں..!! میرا بہت گہرا رشتہ ہوتا جا رہا ہے آپ کی محبت سے آپ کی یاد سے..!! اور بات اب صرف محبت کی نہیں رہی اب میں ذہنی طور پر عادی ہوتا جا رہا ہوں آپ کا..!! سنیں بہت سے رشتے ہیں جن سے محبت ہے..!! مگر آپ کا جو مقام ہے نہ اس دل میں وہ کسی کا نہیں ہے..!!🖤🕊️ tiktok please unfreeze my account🥺🙏🙏😭😭 #aesthetictalha4 #foryou #viral #status #foryoupage #fyp #trending #capcut #illu #emotional #sad #alone #broken #sadstatus #songstatus #tiktokpakistan #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #viewsproblem