@rhaymangarueira: #CapCut

Rhayssa Mangarueira
Rhayssa Mangarueira
Open In TikTok:
Region: BR
Friday 09 August 2024 09:59:42 GMT
6553
199
5
0

Music

Download

Comments

jailtonconceicaod3
jailtonconceicaodossantos959@g :
🤩🤩🤩
2024-08-09 10:08:51
0
ricardorocha3616
Ricardo Rocha :
🤩🤩🤩
2024-08-09 12:15:59
0
aguiarpereira1
Aguiar Pereira :
🥰🥰🥰
2024-08-09 13:26:20
0
britty064
britty064 :
😳😳😳
2024-08-30 06:09:10
0
To see more videos from user @rhaymangarueira, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بے بسی یہ نہیں کہ ہاتھ بندھے ہوں۔   بے بسی یہ ہے کہ ہاتھ کھلے ہوں اور پھر بھی کچھ پکڑا نہ جا سکے۔ بے بسی یہ ہے کہ دل چیخ چیخ کر کہے
بے بسی یہ نہیں کہ ہاتھ بندھے ہوں۔ بے بسی یہ ہے کہ ہاتھ کھلے ہوں اور پھر بھی کچھ پکڑا نہ جا سکے۔ بے بسی یہ ہے کہ دل چیخ چیخ کر کہے "روک لو اسے" اور زبان سے صرف "اچھا جاؤ" نکلے۔ بے بسی یہ ہے کہ رات کو 3 بجے آنکھ کھل جائے اور پتا ہو کہ اب کوئی "کیا ہوا" پوچھنے والا نہیں۔ تو پھر سے آنکھیں بند کر لو۔بے بسی یہ ہے کہ سب کچھ ٹوٹ رہا ہو اندر اور باہر دنیا سے کہنا پڑے "یار مزاق کر رہا تھا" بے بسی یہ ہے کہ تمہارے پاس ہزار لفظ ہوں صفائی کے لیے مگر سننے والا ہی نہ ہو۔ یا سننے والا وہ ہو جسے اب فرق ہی نہیں پڑتا۔ سب سے بڑی بے بسی پتا ہے کیا ہے؟ جب تمہیں خود سے بھی نفرت ہونے لگے۔ "کاش میں ایسا نہ کرتا" "کاش میں وہ نہ کہتا" "کاش میں مضبوط ہوتا" اور پھر سمجھ آئے کہ کاشوں سے تقدیر نہیں بدلتی۔ بے بس ہونا گناہ نہیں ہے۔ انسان ہی بے بس ہوتا ہے۔ پتھر نہیں۔آج اگر تم بے بس ہو تو رونا آئے تو رو لو۔ چیخنا آئے تو تکیے میں چیخ لو۔ بس خود کو الزام مت دو۔کیونکہ کچھ چیزیں ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتیں۔ کسی کا جانا، کسی کا بدل جانا، کسی کا نہ سمجھنا۔ یہ سب بے بسی کے حصے ہیں۔اور بے بسی کے بعد صبر آتا ہے۔اور صبر کے بعد...سکون۔ #CapCut#trending?song🔥fyp📣foryou#urdupoetry#foryou #forypupage

About