@raja_faizan_17: اداسی کے لمحات اتنے گہرے اور مضبوط ہوتے ہیں کہ ان پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی ،نہ خوشی کے رنگ نہ ہمدردی کے جملے،نہ محبت کے بول۔اپ اداس ہیں تو بس اداس ہیں باقی سارے جہاں کی رونقیں تب ماند پڑ چکی ہوتی ہیں کیونکہ آپ کی ذات حالت زار میں مبتلا ہے تو یعنی کہ پوری کائنات اداس ہے۔ #sadisticbeautysidestory #introvert