@fkrind786: بعض اوقات آپ سے شدید محبت کرنے والا انسان آپ کو لڑاکا چڑ چڑا اور کم حوصلہ لگنے لگتا ہے جب کہ در حقیقت وہ بہت سارے محازوں پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے، اور تھک جانے پر بس آپ سے الجھنے لگتا ہے ۔ 🥹❤️ #uae🇦🇪 #dxb #dxb_official #dubai_dxb_uae #dubai🇦🇪 #dubai🇦🇪 #uae