@its_sia_noor: میں اسے ہر روز اپنے خواب میں دیکھتا ہو کوئی تعبیر بتا دے گا اس کی اسکے آف ہونے کہ بعد بھی گھنٹوں تک اس کے کیے ہوئے میسج پڑھتا ہو اسی کی باتوں سے ہی سکون ملتا ہے میرے لئے باقی دنیاہ کچھ بھی نہیں ہے میری دنیا بس وہی ہے ہمیشہ ڈر لگتا ہے کہ وہ کیں کسی اور کہ پاس نہ چلی جائے بہت چاہتا ہو اس پر ہمت نہیں بتانے کی #its_sia_noor #fyp #foryou #foryoupage don't under view my videos 😥