@mrs_faisal_javaid_rajput: سنو جاناں۔۔۔ تمھیں پتہ ہے عورت جب مرتی ہے تو اسکا نام لے کر اعلان نہیں کرتے بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ فلاں کی بیوی فوت ہوئی ہے۔۔۔ اور پتہ ہے میں کیا چاہتی ہوں ؟؟؟ اپنے مرنے پر میں جس مرد کی نسبت سے پکاری جاؤں وہ تمھارا نام ہو۰۰۰❤️❤️❤️#mrs_faisal_javaid_rajput✅ @FAISAL_JAVAID_RAJPUT✅