@gunah_gaar: بعض دفعہ انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے ، کہ وہ نہ چاہتے ہوے بھی ایسے الفاظ ادا کر دیتا ہے جو اسے نہیں کرنے چاہیے تھے ، انسان کا دل بہت نازک ہوتا ہے اور اسے توڑنے والے بھی اپنے عزیز ہی ہوتے ہیں ، لیکن ان کو خبر بھی نہیں ہوتی کے انہوں نے کیا کر دیا ہے ، ملال تو پھر دور کی بات ہے #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #10.M #viwes