@duaatypist: بگڑی نسلیں بیٹے نے گرل فرینڈ کو تحفہ دینے کے لیے 13 کروڑ کی گاڑی مانگی والد نے انکار کیا جھگڑا ہوا لیکن باپ تو باپ ہوتا ہے بیٹے کو سرپرائز تحفہ دینے کے لیے گاڑی بک کروادی آہ اس سے پہلے کہ گاڑی آتی ناخلف بیٹے نے کرائے کے قاتلوں سے باپ کو ہی قتل کروادیا اور خود ہی مدعی بن کر انصاف مانگنے لگا انسان امیر ہو تو ہم نے دیکھا ہے امیر والدین کے بیٹے غلط راہوں پہ چل پڑتے ہیں نشہ شراب اور شباب بس یہی زندگی ان کی اس کو تربیت کا قصور کہیں یا نصیب کا لکھا کہیں امارت ہر کسی سے نہیں سنبھالی جاتی دولت دشمن بن جاتی ہے بعض اوقات اولاد تک نہیں بخشتی یہ سب سن کر دیکھ کر ہم ﷲ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمارے اندر ظرف ہے نو دولیتے ہی کم ظرف نکلتے ہیں خاندانی لوگ ظرف رکھتے ہیں برداشت کا حوصلے کا خدا ایسی اولاد کسی کو نہ دے

Duaa Typist😍
Duaa Typist😍
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 August 2024 02:16:46 GMT
8770
99
4
6

Music

Download

Comments

zimal.ghouri
Zimal Ghouri :
iqra complex hospital ka owner
2024-08-13 03:07:48
1
umaimach77
Umaimach77⛎ :
idr wo log boly Jo apni beti ki jga bety ki khawaish krty hn hmye beta chahye... is din k Liye beta chahye 💯💯
2024-08-13 05:23:36
1
01bilalbajwa
🇵🇰⚡Bilal Bajwa⚡🇵🇰 :
🥺💔
2024-08-13 03:18:28
1
shaggyyyy.54
shag :
😭
2024-08-13 04:15:58
0
To see more videos from user @duaatypist, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About