@darielv98: QUE ONDA #bajabeachfest #fuerzaregida #queonda #rosarito #festival #bajafest #bajacalifornia #paratii

Dariel
Dariel
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 13 August 2024 02:47:33 GMT
383282
45410
69
1905

Music

Download

Comments

peetreev
peetreev :
es el ferxo?
2024-08-15 03:24:13
200
karenvasquez5301
Karen Vásquez🐚 :
Ser el "Que onda" de alguien es lo más lindo 😍
2024-08-22 14:50:15
95
anapaulalv
Ana Pau :
silencio, ya empezó el himno
2024-08-16 05:01:56
79
user2729627424211
user2729627424211 :
Este trauma me durará toda la vida😍
2024-08-15 04:52:37
59
dany_xime1
💗DANY💗 :
Donde fue la entrada al cielo😻😻
2024-08-15 20:57:03
37
jennyylopez_
Jennifer :
Esa no xq lloro
2024-08-15 19:51:39
34
romario.de.ginez
Romario De Ginez :
Súbelo completo broo
2024-08-14 18:37:22
14
sar.yannz
Sarita :
Y esa misa ?
2024-10-02 20:13:39
2
is1vees
Anet :
esa no porque chillo
2024-08-21 07:18:26
3
gaaaaby.p
Gaby☻︎ :
Mi trauma🛐
2024-08-16 04:52:31
3
sandra.luisa.duar
Sandra Luisa Duarte valencia :
Hola 😚😱
2024-08-14 21:19:25
2
xaooooooo6
xaooooooo6 :
Septiembre 2023😪
2024-08-26 04:41:50
1
karos89
ArtesCamoapa :
La canción que necesito me dediquen 🥰
2024-08-20 22:30:53
1
yogalocho88
YoGalocho88 :
En cambio vez a axl rose en los 90 eso si es una verdadera vos notas altas agudos todos no esto
2024-08-18 22:48:11
1
alexandra_sivira
Ale🤍 :
Yo con el piloto🥴
2024-09-13 23:31:15
0
diana.ramos2764
Diana Ramos 🤠🎀 :
yo siempre voy a tener mi q " onda"😍🥺
2024-09-11 00:35:46
0
daro6735
Darío :
Mi pas el numerosiiiiiiiiiiii😎😎😎😎😎
2024-09-09 18:23:51
0
felicianolove420
feliCiA :
no mas chanake jop 🥰😇🙏
2024-08-14 21:08:06
2
_zoeog
zoee ⭐️ :
donde fue la misa?
2024-08-15 07:31:51
237
noemiriosz
Manorix :
Aque hora se Acabó el evento
2024-08-15 15:50:12
4
bbyyxash
Ashleyyyy :
😍😍😍🔥🔥
2024-08-17 04:49:27
0
susanacallegg
SCG :
💘
2024-08-16 12:58:50
0
anariv.fit
Ana🌸 :
🥵🥵🥵
2024-08-14 19:20:44
0
patydelreyy
Paty R :
@Deveza AHHH😭😭
2024-08-15 06:02:36
1
erikajasso560
Erika Jasso560 :
💕💕💕💕💕💕
2024-08-13 17:21:28
3
To see more videos from user @darielv98, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسانی دماغ خالص لاجیکل پروگرامنگ کا شاہکار ہے اور ایسا شاہکار کائنات میں آپکو کہیں اور نہیں ملے گا۔ہمارا اپنے دماغ کے ساتھ سلوک انتہائی بدترین قسم کا ہوتا ہےاورہمارے اسی برے سلوک کی وجہ سے ہمارا دماغ لاجیکل طریقے سے سوچنا اور سمجھنا بند کر دیتا ہے۔سب سے پہلے تو یہ دیکھتے ہیں کہ مسلہ پیدا کہاں سے ہوتا ہے  سارے مسلے کی جڑ جو ہے وہ ہے ہماری وہ غلط ان پٹس جو دماغ کو پہنچ رہی ہوتی ہیں۔وہ غلط ان پٹس کیا ہیں۔سب سے پہلے میں اس ان پٹ کا زکر کروں گا جو ہمارے سکولوں میں اور یونیورسٹیز اور کالجز میں ہر وقت دی جاتی ہے یعنی''رٹا ''۔آپ ریسرچ کر لیں کہ جو طالب علم رٹے لگا کر ریاضی یا سائنس کو پڑھنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں ان میں تناؤ کی کیفیت کا اثر ان طالب علموں سے زیادہ ہوتا ہے جو سائنس اور ریاضی کو سمجھ کر سیکھ رہے ہوتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر جو غلط ان پٹ ہم دماغ کو دے رہے ہوتے ہیں وہ ریاضی اور خاص طور پر الجبرا کے بنیادی ترین اصول ہیں جن کی منطق کو سمجھے بغیر ہم انہیں اپنی دماغ کی خوراک بنا رہے ہوتے ہیں۔اور ان اصولوں کو سمجھے بغیر ہم الجبرا کی مساواتوں پر اپلائی کر رہے ہوتے ہیں۔یہ زہن میں رکھیے کہ الجبرا کہ ان بنیادی اصول و قوانین کو جنہیں آپ نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں ان میں ایک انتہائی خوبصورت ترتیب اور منطق پائی جاتی ہے۔میں چند ایک کا یہاں زکر کرنا چاہوں گا جیسے نمبر سسٹمزجن میں رئیل نمبرز ،اریشنل نمبرز،ریشنل نمبرز،نیچرل نمبرز ،ہول نمبرز،انٹیجرز اور کامپلیکس نمبرز وغیرہ۔یہ وہ نمبر سسٹمز ہیں جنہیں ہم ایک نظر مار کے آگے بڑھ جاتے ہیں یہ جانے بغیر کہ رئیل نمبرز کیا ہوتے ہیں اور نمبرز کے کون کون سے نمبر سسٹمز رئیل نمبرز میں شامل ہیں۔رئیل نمبرز کو بعض لوگ نیچرل نمبرز اور ہول نمبرز ہی سمجھ رہے ہوتے ہیں۔'رئیل 'کے لفظ پر زرا غور کریں۔اس لفظ یعنی 'رئیل 'سےمراد ہے کہ ہر وہ نمبر جسے ایک انسانی دماغ سوچ سکے۔کیونکہ جو نمبر انسانی دماغ سوچ نہیں سکتا اس کا مطلب ہے کہ اس کا کوئی وجود نہیں اور جس نمبر کا کوئی وجود نہیں وہ 'رئیل' کیسے ہوسکتا ہے۔اس لیے ہر نمبر چاہے وہ ریشنل ہو ،اریشنل ہو نیچرل ہو ،ہول نمبر ہویا انٹیجر ہو ایک انسانی دماغ سوچ سکتا ہے سوائے کامپلیکس نمبرز کے جو رئیل نمبرز میں شامل نہیں ہیں کیونکہ ان کو تصور کرنا مشکل ہے ۔رئیل نمبر کی اسی عالمگیری خاصیت کی وجہ سے دوسرا ہر نمبر سسٹم رئیل نمبر سسٹم کا سب سیٹ ہے۔رئیل نمبرز کی نا تو کوئی ابتدا ہے نا کوئی انتہا۔لہذا ان کی ڈومین اور رینج مائنس انفنٹی سے پوزیٹو انفنٹی تک پھیلی ہوئی ہے اور رئیل نمبرز کی انفنٹی باقی تمام انفنٹیز سے بڑی ہے۔ہول نمبرز،نیچرل نمبرز اور انٹیجرز ایسے نمبرز ہیں جن کے دو کنزکٹو نمبرزکے درمیان میں ایک بھی نمبر نہیں ہوتا۔مثال کے طور پر ایسا نہیں ہو سکتا کہ دو کے بعد دو اعشاریہ ایک یعنی 2.1شروع ہو یا 2.00001 شروع ہو۔ان نمبرز سسٹمز کے کنزکٹو نمبرز کے درمیان نتھنگ ہے۔ان کے درمیان کوئی بھی کسی بھی قسم کا نمبر نہیں ہے۔ایسا نتھنگ جس کی اصطلاح اکثر سائنس اور فلسفے میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس کے بعد 'پلیس ویلیو' اور 'ڈیسی مل پلیس ویلیو'ہے کہ جس کے بارے میں ہمیں سکولز کالجز وغیرہ میں پڑھایا ہی نہیں جاتا۔پلیس ویلیو اور ڈیسی مل پلیس ویلیو اتنی اہم ہیں کہ اسے سیکھے بغیر آپکا دماغ کبھی بھی ریاضیاتی لاجک کو نہیں سمجھ سکتا ۔اس کے بغیر آپ مساوات کی حقیقت کو ہی نہیں جان سکتے۔ایک بڑا مشہور نمبر ہے پائی π۔اس کی ویلیو ہے 3.14159265359۔اب زراغور کریں ان ڈیسی مل نمبرز پر جو پوائنٹ کے بعد آرہے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا وجہ ہے کہ پوائنٹ کے بعد یہ والے نمبرز ہی آئے یعنی 14159265359۔ایسا بھی تو ہو سکتا تھا کہ پوائنٹس کے بعد ان کے علاوہ کوئی اور نمبرز آجاتے  دماغ کو صرف لاجیکل خوراک چاہیے ۔لاجیکل خوراک کی بجائے جب اسے کوئی اور خوراک دی جائی گی تو بد ہضمی ہی ہوگی۔ان تمام بنیادوں کو جو میں نے اوپر بیان کی ہیں ان کے غور سے سمجھیے ان کے لاجک کو ڈھونڈھیے پھر انہیں ریاضی کی مساواتوں پر اپلائی کیجیے اور پھر ان مساواتوں کو حقیقی زندگی کے مسائل کے ساتھ لنک کرنے کی کوشش کریں۔ہم نا تو ارتھمیٹک کے بنیادی ٹول سیٹ کے لاجک کو مساواتوں پر سوچ سمجھ کر اپلائی کرتے ہیں اور نا ہی ان مساواتوں کو حقیقی زندگی کے مسائل کے ساتھ جوڑتے ہیں جس کی وجہ سے ریاضی ہمارے لیے آرام جان کی بجائے وبال جان بن جاتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ریاضی کے انتہائی بنیادی اصول آپ کے زہن میں کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور پھر وہی کہ ریاضی مشکل لگنے لگتی ہے۔اس بات سے نا شرمائیں کے کہ لو جی میں تو ایم ایس سی کا سٹوڈنٹ ہوں اب میں کیوں بنیادی اصولوں کو سیکھتا پھروں۔کچھ سیکھنے کے لیے اپنی انا کا سودا کرنا نیکی ہے #math #mathematics #facts #learning #intructions #taskeenshakri

About