@amir.khan99: الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے میں بخیریت گھر پہنچ گیا ، میں اپنے تمام دوستوں کا ، اپنے خاندان کا ، اپنے معزز مشرانوں کا ، اساتذہ کا اور خاص کر سوات کے عوام کا , سوشل میڈیا کا اور سوات پولیس کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اتنا پیار دیا خوشی دی اور میرے حوصلہ افزائی کی میں آپ سب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین 🤲🏻♥️ #ptip #iftikarbacha #PK6 #ptip #MahmoodKhan #cm #kpk #isf #foryou #kamranbangash #standwithkashmir #foryoupage #amirtkd #zindabad #trending #mpa #mna #pti #pti_zindabad #imrankhan#isfp #pakistan #pakistan