@spogmai_88: ایک بابا جی" 40 منٹ" تک ایک حسینہ کی ساتھ بیٹھے اس کی باتیں سنتے رہے اور جب لڑکی نے جانے کا فیصلہ کیا تو اس نے بابا جی سے کہا میں آپ سے پوچھنا بھول گئی کہ آپ کی عمر کیا ہے بابا جی مسکرائے اور جواب دیا " 40 منٹ " #foryoupage #fypシ゚viral #100kviews #spogmai
اگر زندگی دو دن کی ہوں تو اک دن میں آپ کو بغیر آنکھ بند کئیے دیکھوں گا اور دوسرے دن آپکے لبوں کو بھوسہ دوں گا تاقیامت یہ لذت میرے لبوں پر خوشی اور روشنی کی طرح عیاں ہوگی
عزیر خان فلسفی