@khursheedkhattakofficial: سریخواہ جشن آزادی امن میلہ میں ایم پی اے ، ڈیڈک چئیرمین خورشید خٹک اور پی ٹی آئی عہدیداروں کے ہمراہ خصوصی شرکت کامیاب امن میلہ منعقد کرنے پر آرگنائزرز کو مبارکباد اور شاباشی دی۔ سریخواہ روڈ کی پختگی اور سپوٹس گراؤنڈ بنانے کا اعلان امن کے بغیر کوئ بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا امن قائم رکھنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔ ایم پی اے خورشید خٹک کا امن میلے سے خطاب #MPAKhursheedKhanKhattak #pk_97🇧🇫 #karak_1 #ptizindabad #🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫💪💪💪✌