@khakzada.5: زندگی میں بہت کچھ بدلتا ہے، بہت کچھ ہوتا ہے جو ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہوتا، بہت کچھ چھوڑنا پڑتا ہے بہت کچھ جھیلنا پڑتا ہے، مشکلیں آتی ہیں آتی رہیں گی، دکھ آتے ہیں آتے رہیں گے اور ان سے لڑنے کے لیئے کوئی آپکے ساتھ کھڑا نہی ہو گا، اس لیئے کسی سے کوئی امید مت لگائیےکہ وہ آپکو حوصلہ دے گا ہمت بندھائے گا، آپکے مشکل وقت میں برے وقت میں آپکے ساتھ کھڑا ہو گا ساتھ دے گا، یہ مشکل کام آپکو خود ہی کرنا پڑے گا، یہ دنیا ہے یہاں اپنی لڑائی خود لڑنا پڑتی ہے اور لڑنا پڑے گی، وقت کیسا بھی ہو کوئی اپکے ساتھ نہیں ہو گا لیکن آپ اپنے ساتھ ضرور رہیئے گا کیونکہ " آخر میں آپکو آپ ہی کی ضرورت پڑے گی "۔💯🔥🙂_#foryoupage #foryou #sirfkhak #sirfkhaak #fypシ #thoughts #khakzadalines #fyp #khakilines #khakzada5