@babakeguriya1: میں نے اپنی زندگی میں کسی سے غلط نہیں کیا تا کبھی کسی کا براسو چا میں تو وہ ہو جو دشمنوں کی بھی دعا کرتی ہوں لیکن یا اللہ لوگ میرے ساتھ کیوں برا کرتے ہیں کیوں میرا دل دکھتے ہیں کیوں میری مخلص میرے منہ پے مارتے ہیں یا اللہ اس بے درد اور بے قدر دنیا میں مجھے اتنا چھوٹا سا دل دینے کی کیا ضرورت تھی جو بات بات پہ رونے لگ جاتا ہے #plzunfrezemyaccount #fyp #foryoupageofficiall #grow #foryou #foryou #grow #fy #fyp #plzunfrezemyaccount🙏 #plzunfrezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupageofficiall