@z.rrr3:

فهد
فهد
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 17 August 2024 17:56:08 GMT
7441
78
0
71

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @z.rrr3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Sidq-e-Khalil(A.S.) Bhi Hai Ishq, Sabr-e-Hussain(R.A.) Bhi Hai Ishq - Dr. Allama Iqbal #Poetry #Iqbal #HussainRA #HazratHussain #ImamHussain  (Bal-e-Jibril-132) Zauq-o-Shauq (Ecstasy) Sidq-e-Khalil(A.S.) Bhi Hai Ishq, Sabr-e-Hussain(R.A.) Bhi Hai Ishq Maarka'ay Wajood Mein Badar-o-Hunain Bhi Hai Ishq Truthfulness of Khalil (A.S.) is also a form of Love, Patience of Hussain (R.A.)is also a form of Love۔ In the battlefield of existence, Badr-o-Hunain, are also a form of Love۔ صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبرِ حسین  بھی ہے عشق معرکہَ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق مطلب: یہی عشق تھا جس کی برکت سے حضرت ابراہیم  خلیل علیہ السلام نے صدق اور راستبازی کا اونچا مرتبہ حاصل کیا .جابر بادشاہ اور سنگدل قوم کی مخالفت سے بے پرواہ ہو کر توحید کا نعرہ لگایا۔ یہی عشق تھا جس کی برکت سے وہ اپنے وطن قوم اور چھوڑ کر ہجرت کر گئے۔یہی عشق تھا جس کے زیر ِاثر اپنے اکلوتے بچے کو راہ خدا میں قربان کرنے کو تیار ہو گئے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو کربلا کے میدان میں صبر کا جو بلند مقام نصیب ہوا وہ بھی عشق ہی کا ایک کرشمہ تھا۔ ان کے فرزند ،بھائی ،بھتیجے اور دوسرے عزیز راہ حق میں کٹے لیکن اس بلند مرتبت امام نے یہ مصیبتیں برداشت کرلیں۔ زندگی کے معرکے میں بھی بدر و حنین کی جنگیں اسی طرح پیش آتی ہیں جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیش آئی تھیں۔ انہیں جنگوں نے حق اور باطل کو کو الگ کیا، حق کامیاب ہوا، باطل مٹ گیا۔ بدرو حنین کی ان جنگوں میں بھی عشق حق کی بدولت سرخروئی حاصل ہوتی ہے  https://allamaiqbal.carrd.co https://www.youtube.com/@AakhriPaigham https://www.facebook.com/AakhriPaigham https://www.instagram.com/akhripaigham https://twitter.com/AakhriPaigham https://www.tiktok.com/@aakhripaigham #AllamaIqbal #AakhriPaigham #Poetry #Iqbal #UrduPoetry #Quotes #Islam #Motivation #Inspiration #IqbalFans #Namaz #Imaan #Taqwa #Rooh #Spirituality #YaRabb #ALLAH #Quran #Haider #AliRA #HazratAliRA #Syed #10Muharram #Karbala #MoulaAli #ImamHussainR.A #Brave #Momin #HussainRA #Love #Ishq

About