@iccq1956: برجِ میلاد | میلاد ٹاور برج میلاد یا "مینار میلاد" ایران کا سب سے بڑا ٹاور ہے جو دارلحکومت تہران میں واقع ہے۔ یہ سی این ٹاور، ٹورنٹو؛ اوسٹانکینو ٹاور، ماسکو اور اوریئنٹل پرل ٹاور، شنگھائی کے بعد دنیا کا بلند ترین برج ہے۔ اس برج کی کل بلندی 435 میٹر (1427 فٹ) ہے اور اس کی کل 12 منزلیں ہیں۔ یہ جنوب مغربی ایشیا کا بلند ترین برج ہونے کا اعزاز بھی رکھتا ہے۔ اس برج کا سنگ بنیاد 1999ء میں رکھا گیا اور 2007ء میں یہ تکمیل کو پہنچا۔ #iran #tower #visitiran #irantraveling #art #miladtower #tourism_iran #travel #Lake #architecture #tour #tourist #tourism #PersianGulf #travellife #foryou #viralvideo #traveltoiran #iranian#boost #persian #persia #fars #iranianculturalcenterquetta #viral #calmness #fyp #relaxing #iccq1956