@fareekhta_2: بتایا اُس کو جاتا ہے جسے معلوم کچھ نہ ہو تمہیں تو سب خبر ہے ناں ؟ میرے اچھے برے کی تم سبھی تفصیل رکھتے ہو تمہیں کیسے بتاؤں میں میرے حالات مشکل ہیں میرے دن رات مشکل ہیں میرے الفاظ پرُ نم ہیں میرا لکھا ہوا سب کچھ میری نظمیں ، میری غزلیں میرے جذبوں کا ماتم ہیں مجھے دکھ کی صلیبوں پر اکیلا چھوڑنے والے ! مجھے خود سے بنا کر پھر مجھے خود توڑنے والے ! تیرے ہر ایک آنسو کا کفارہ بھر رہی ہوں میں بتانا تو نہیں تھا پر سنو ! اب مر رہی ہوں میں.......... #fareekhta #fareekhta_2 #fy #gulwaren_bacha🌸🖤 #gullwareenbacha #gulwarenbacha #haroonbacha