@aimenehsan0: "یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟" (اس نے حیرانی سے پوچھا) "نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا" "تو پھر عادت ہے؟" "نہیں اب میں نے یہ بھی نہیں کہا" "تو پھر وہ کیا ہے جو تمہیں، میرے علاوہ کچھ سوچنے نہیں دیتا؟ (اس نے ذرا مزید حیرانی سے مجھ سے پوچھا) "میسر ہوتے تو عادت ہوتی نا، حاصل ہوتے تو محبت ہوتی، مجھے بس آپکی چاہت ہے، اور یہ چاہت کب عشق میں بدلی، پتہ ہی نہیں چلا"🌷 #quotes #lines #poetrystatus #poetry #couples #couplegoals #driving #coupledriving