@imahpara: کچھ لوگ شروع شروع میں ہمیں اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے ہماری طویل خاموشی بھی ان پر اثر نہیں کرتی جن کے پاس متبادل موجود ہوں انہیں کہاں فکر ہوتی ہے آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں چاہیں یا مر جائیں #fyp #foryou #foryoupage