@addilshahzad: اگر آپ بے دردی سے ٹوٹ چکے ہیں، لیکن پھر بھی آپ میں دوسروں کے ساتھ مہربانی کرنے کی ہمت ہے، تو آپ سمندر سے بھی گہری محبت کے مستحق ہیں #foryou #addil🖤
یہ فانی دنیا
بھول جانے والے لوگ•
ختم ہو جانے والی لذتیں•
مٹ جانے والے نام•
عارضی مسرتیں•
وقتی خوشیاں•
رک جانے والی سانسیں اور پھر•
(كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت)
2024-08-21 16:41:25
4
ITX_ADI😊 :
امتحانوں میں قید ہے زندگی ابھی کہی
ملے گی مہلت کبھی تو ہم بھی جی لے گے
2024-08-20 16:58:38
6
Kasana💸⚔️ :
@Alja Tariq ❣️
2024-08-21 14:46:33
4
Ali Baba :
حقیقت بیان کی ھے پر ایسے لوگوں کو کم ہی محبت ملتی ھے کیونکہ وہ خود بانٹنے والے ھوتے ھیں نہ کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2024-08-21 10:19:37
3
To see more videos from user @addilshahzad, please go to the Tikwm
homepage.