@omghala01: #قهوه#روقان#مزاج#❤️❤️ #explore #الرياض❤️

Haya Abdulaziz
Haya Abdulaziz
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 21 August 2024 04:57:12 GMT
295
23
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @omghala01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی  عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہ شوکت نواز میر کی جانب سے پاکستان کا پرچم تھامنے سے انکار ۔ 80 سال کی حفاظت و محبت کا صلہ یہ ہے کہ اب یہ  ایکشن کمیٹی کے لوگ ہمارے جھنٹے کو اپنے سامنے دیکھنا بھی نہیں چاہتے، یہ حرکتیں کاشمیر یوں اور پاکستانیوں کو نہیں بلکہ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے ہی کی جا سکتی ہیں ۔  12 سیٹس کا مطالبہ اتنا سادہ نہیں جتنا بتایا جاتا ہے، 12 سیٹوں سے دستبرداری کا مطلب پاکستان میں موجود لاکھوں مہاجرین کو ان کی کاشمیری شناخت سے محروم کرنے کے مترادف ہے اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ بھارت کو ہے کہ وہ کاشمیریوں کی تعداد کم کرنے میں کچھ کئے بغیر کامیاب ہو جاۓ گا اور اگر کبھی ان کی قسمت کا فیصلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق طے پانے کی کوشش بھی ہوئی تو پاکستان میں موجود  مہاجرین کی ایک کثیر تعداد کی اس عمل سے لاتعلقی کی وجہ سے اسے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں آسانی ہوگی اور مقبوضہ کا شمیر میں وہ بھت عرصہ سے اس مقصد کو پورا کرنے کی کوشش بھی کررہا ہے ، اور ادھر 12 سیٹوں کا خاتمہ اس کے مقصد کے حصول میں بھارت کی کامیابی کا ذریعہ بنے گا ۔ جس کاشمیر کے دفاع کے لئے تقریباً 80 سال سے اپنے نوجوانوں کا خو ن دے رہیں ہیں اسے چند انتشاریوں کے ہاتھوں خود سے دور نہیں ہونے دیں گے ۔  کاشمیری ہمارے بھائی ہیں لیکن میرے ملک پر بکواس کرنے والوں سے کوئی ہمدردی نہیں ، عوامی حقوق کی آڑ میں پاکستان کے خلاف کاشمیری لوگوں میں نفرت کا زہر کھولنے کی اس سوچی سمجھی سازش کو ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ ہم اتنی تنک دستی کے باوجود اپنے بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرتے آئیں ہیں اور کرتے رہیں گے لیکن انتشاریوں کے ہاتھوں نہ ہم پہلے کبھی یرغمال ہوۓ ہیں نا اب ہوگئیں ۔ #pakistan #explore #politics #trending #foryou

About